1
/
of
6
My Store
Tasweer ka Mas’ala (تصویر کا مسئلہ)
Tasweer ka Mas’ala (تصویر کا مسئلہ)
Regular price
Rs.350.00
Regular price
Sale price
Rs.350.00
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
مصنف: محمد رفيع مفتی
تصویر کے بارے میں مسلمانوں میں عام نقطۂ نظر یہ پایا جاتا ہے کہ کسی بھی ذی روح ،یعنی جان د ار کی تصویر یا اس کا مجسمہ بنانا شرعاً حرام ہے ۔ البتہ بے جان کی تصویر یا مجسمہ بنانا جائز ہے ۔ یہ نقطۂ نظر دراصل تصویر کے بارے میں فقہا کی آرا سے اخذ کیا گیا ہے۔ ہمارے نزدیک یہ بات تصویر کے بارے میں خود قرآن و حدیث کے اپنے مدعا ہی کے خلاف ہے ۔ آیندہ صفحات میں ہم اس نقطۂ نظر کا تنقیدی جائزہ لیں گے اور اس باب میں صحیح رائے واضح کرنے کی کوشش کریں گے۔
Share





