Skip to product information
1 of 1

My Store

Nabi ki Batein (نبی كی باتيں) | Rizwan Ullah

Nabi ki Batein (نبی كی باتيں) | Rizwan Ullah

Regular price Rs.350.00
Regular price Sale price Rs.350.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

تاليف: رضوان الله

زیر نظر کتاب اس لیے وجودمیں آئی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات سے دین کے بارے میں بصیرت حاصل ہو اور آپ کے عمل کی کہ جس کو اسوہ حسنہ قراردیا گیا ہے، ایک جھلک ہمارے سامنے آ سکے۔اس میں آپ سے بیان کردہ وہ باتیں نقل کی گئی ہیں جو اپنے مضمون کے اعتبارسے زیادہ ترایمان سے متعلق ہیں یا پھراخلاق سے۔ نیز ان کا انتخاب حدیث کی ایک معتبر کتاب، صحیح مسلم سے کیا گیا ہے جو اپنے اندازِ بیان میں منفرد اورمسلم امہ میں ایک متداول کتاب ہے۔

View full details